لالی پاپ
معنی
١ - ایک سخت مٹھائی کی گولی جو چبانے کی بجائے چوسی جاتی ہے اور یہ چھوٹی لکڑی یا تیلی پر لگی ہوتی ہے۔ "جن کی سانسوں میں لالی پاپ کی خوشبو، جن کے لباس میں امی کے اوڈی کلون کی باس اور . سکول بلیزر کا ٹمیریچر ہوتا ہے۔" ( ١٩٨٣ء، سفر مینا، ١٦٣ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "سفرِ مینا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں